بین الاقوامی بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے بھارت کی مراٹھی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اویناش کھرشکر اچانک دل کا دورہ پڑنے سے 68 برس کی عمر میں دارِ فانی سے کُوچ کرگئے۔