بین الاقوامی امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار74 ملین ووٹ کسی صدارتی امیدوار کو ملے ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن کہتے ہیں کہ امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی صدارتی امیدوار کو 74 ملین ووٹ ملے ہیں۔