قومی جیل خانہ جات کا اضافی چارج فیاض الحسن چوہان کو دے دیا گیا پنجاب کابینہ میں رد و بدل کا سلسلہ آج دوسرے روز بھی جاری رہا، صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو جیل خانہ جات کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے
قومی فیاض الحسن چوہان وزارتِ اطلاعات کے عہدے سے فارغ نوٹیفیکشن جاری وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن کو اُن کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔