سپورٹس کرکٹر نسیم شاہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ گروئن انجری کے باعث نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار ہوگئے۔