پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

‏شاہ محمود قریشی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی مشترکہ پریس کانفرنس‏ بھارت دہشت گردوں کوتربیت اوراسلحہ فراہم کررہا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر‏بھارت اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کرنےکی اجازت دےرہاتھا

‏شاہ محمود قریشی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی مشترکہ پریس کانفرنس‏بھارت دہشت گردوں کوتربیت اوراسلحہ فراہم کررہا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر‏بھارت اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کرنےکی اجازت دےرہاتھا، وزیرخارجہ‏بھارت کالعدم تنظیموں کا کنسورشیم بنارہا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر‏مصدقہ اطلاعات ہیں بھارت نے ایک سیل بنایاہے جس کا کام سی پیک منصوبوں کونقصان پہنچانا ہے، وزیرخارجہ‏ہمارے پاس ناقابل تردیدشواہد ہے را اور ڈی آئی اے پاکستان میں دہشت گردی کو فنانس کر رہی ہیں،وزیرخارجہ‏ان کالعدم تنظیموں کوپاکستان نے شکست دی ، وزیرخارجہ‏ان کالعدم تنظیموں کواسلحہ، گولا بارود دیاجارہاہے،پاکستان میں کارروائیوں کیلئے اکسایاجارہا ہے، وزیرخارجہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.