دیر امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ثمرباغ میں والدہ محترمہ کی نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں۔ نماز جنازہ میں امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد، مولانا عبدلمالک، اور دیگر رہنماؤں کے علاؤہ مقامی لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔