پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کا پولیس بھرتی کیلئے امتحانی مراکز کا دورہ،

ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کا پولیس بھرتی کیلئے امتحانی مراکز کا دورہ،

سکیورٹی انتظامات سمیت کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا،

کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے ساتھ ساتھ امتحانی مراکز کی سکیورٹی کے حوالہ سے بھی پولیس تعینات،

امتحانی سنٹر میں امیدواروں کو پولیس کی جانب سے ماسک دئے جارہے ہیں اور سینیٹائزر کا استعمال کروایا جارہا ہے۔ایس پی ماڈل ٹاؤن

کورونا ایس او پیز کے حوالہ سے سماجی فاصلہ کو بھی یقینی بنایا گیا ہے۔ایس پی ماڈل ٹاؤن

لاہور پولیس کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے ساتھ ساتھ امتحانی مراکز کو فول پروف سکیورٹی مہیا کر رہی ہے۔ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد

Leave A Reply

Your email address will not be published.