پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

اسپیشل اسٹڈی رپورٹ خیبرپختونخوا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو ارسال ڈی جی احتساب کمیشن سے ملزم کو گرفتار کرنے کا اختیار لینا اسکی ناکامی کی بڑی وجہ ہے۔

اسپیشل اسٹڈی رپورٹ خیبرپختونخوا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو ارسال ڈی جی احتساب کمیشن سے ملزم کو گرفتار کرنے کا اختیار لینا اسکی ناکامی کی بڑی وجہ ہے۔ رپورٹ انٹرنل مانیٹرنگ اور پبلک کمپلینٹ ونگ کی ناقص کارکردگی بھی احتساب کمیشن کی ناکامی کی ایک بنیادی وجہ ہے۔رہورٹ احتساب کمیشن میں بے ضابطگیوں کی بڑی وجہ ناقص نگرانی قرار ۔ایڈیشنل ڈائریکٹر انوسٹیگیشن کو غیرقانونی توسیع دینے سے قومی خزانے کو 1کروڑ 14 لاکھ روپے کا نقصان ہوا ۔رپورٹمانیٹرنگ ڈائریکٹر کی تقرری غیرقانونی ہوئی۔جس کو تنخواہوں کی مد میں 75لاکھ جاری ہوئے افسران کو اعزازی پیسوں کے نام پر تین کروڑ تراسی لاکھ سے زائد روپے دئیے گئے کنٹرولر جنرل سے منظوری کے بغیر 53 کروڑ 74 لاکھ خرچ کئے گئے ۔ آڈٹ رپورٹ دفترکی گاڑیوں کے غیرضروری استعمال سے 22 لاکھ روپے اضافی خرچ ہوئے ۔ رپورٹجنریٹر اور یگرسامان کی خریداری میں خردبرد کیا گیا ۔اسپیشل اسٹڈی رپورٹناقص انوسٹیگیشن اور کمزور پراسیکیوشن ٹیم کی وجہ سے کمیشن اپنے کیسز کا دفاع نہیں کرسکا۔ آڈٹ رپورٹ

Leave A Reply

Your email address will not be published.