(راولپنڈی) پنجاب ہایُ وے پٹرولنگ پوسٹ قائد اعظم کالونی چکری روڈ ضلع راولپنڈی آپریشنل کر دی گئ.
پنجاب ہایُ وے پٹرولنگ پوسٹ قائد اعظم کالونی چکری روڈ ضلع راولپنڈی آپریشنل کر دی گئ. پنجاب حکومت کے شاہرات کو محفوظ بنانے کے متعلق ایک اور سنگ میل عبور.
. 2004ء کے فرسٹ فیز کے شیڈول میں شامل تھی .
ریجنل آفیسرایس ایس پی ساجد کیانی نے آپریشنل کیا.