وزیراعظم عمران خان نے پاسنگ آوَٹ پریڈکامعائنہ کیا وزیر اعظم عمران خان کی پاسنگ آوَٹ والے نوجوانوں کو مبارک باد
ہماری سرحدو ں پرقوم کی حفاظت پاک فوج کرتی ہے,پولیس کا آج تک وہ مقام نہیں بنا جس کےوہ مستحق ہےپولیس کا معاشرہ میں ایک بہت بڑا مقام ہوتا ہےخیبرپختونخوا پولیس نے دہشت گردی میں بڑی قربانیاں دی ہیں.پولیس میں بہتری آنے کے بعد مردان سے انکے حق میں ریلیاں نکلیں.اپنی آنکھوں کے سامنے خیبر پختونخوا پولیس کو بدلتے دیکھا.میں چاہتاہوں قوم پولیس کو پسند کرے.ملک کے اندر پولیس شہریوں کو تحفظ دیتی ہے.جب کرکٹ میں آیا تھا تومیرے سامنے بھی دو راستے آگئے
ساوَتھ افریقہ کرکٹ کھیلنے کے لیے بہت پیسے کی پیشکش ہوئی,اللہ پاک قرآن پاک میں فرماتے ہیں کہ نبی کریمﷺ کے راستے پر چلو.مہنگائی میں اضافہ ہوچکا ہے لیکن تنخواہیں نہیں بڑھی.قرآن پاک میں واضح ہے کہ رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے.جنہوں نے سالوں ملک کا اقتدار سنبھالا ان کے سامنے بھی دوراستے تھے.اس پیسے کا کیافائدہ جس سے بچوں کو والد کو بچانے کےلیے جھوٹ بولنا پڑے.جس پیسے کے لیے کسی کو بچانے کےلیے جھوٹ بولا جائے وہ پیسہ اللہ تعالیٰ کا عذاب ہے
بیرون ملک پاکستانی ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں.کئی دفعہ آسان راستہ تباہی کا راستہ ہوتاہے.پولیس کی تنخواہوں سے متعلق آج وزارت داخلہ سے بات کروں گا.اسلام آباد پولیس کی تنخواہیں پنجاب سے کم ہیں.اسلام آباد پولیس کو صحت کارڈ دیا جائے گا.وزیراعظم ہاوَس کے 70فیصد اخرات کم کیے ہیں.وفاقی حکومت نے اپنے 40فیصداخراجات کم کیے.جب تک ہماری آمدنی نہیں بڑھتی تو ساری قوم کو صبر کرنا پڑیگا.ملک میں اللہ تعالیٰ نے سب کچھ دیا صرف گورننس کو ٹھیک کرنا ہے.آمدنی بڑھ جائے تو پولیس سمیت تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں گے.ہاوَسنگ اسکیم میں اسلام آباد پولیس کو بھی شامل کریںے.اوورسیزپاکستانیوں کو اعتماد نہیں کہ ان کی سرمایہ کاری محفوظ رہے گی.اوورسز پاکستانیوں کا اعتماد بڑھانےکیلیے پولیس کا بہت اہم کردار ہے.اوورسیزپاکستانیوں کو اعتماد نہیں کہ ان کی سرمایہ کاری محفوظ رہے گی