پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

خان پور قومی شاہرہ فتح پور کے قریب ایل پی جی ٹینکر کو آگ لگ گئی دو افراد جاں بحق۔ ریسکیو

خان پور قومی شاہرہ فتح پور کے قریب ایل پی جی ٹینکر کو آگ لگ گئی دو افراد جاں بحق۔ ریسکیو,حادثہ ایل پی جی ٹینکر اور موٹر سائیکل ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔ حادثے کے بعد ٹائر پھٹنے سے ٹینکر میں آگ لگی۔ حادثہ میں موٹر سائکل سوار دو افراد جھلس کر جابحق۔ موٹروے پولیس نے تمام ایریا سیل کر دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.