ریس کورس پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی، پتنگ فروش گرفتار پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں برآمد
ریس کورس پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی، پتنگ فروش گرفتار پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں برآمد.ملزم عبداللہ عرف لاٹو کے قبضہ سے 200 پتنگیں اور 10 کیمیکل ڈوریں برآمد ۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ پولیس.پتنگ فروش کے خلاف کاروائی ایس ایچ او ریس کورس اور ٹیم نے کی، پولیسایس ڈی پی او کینٹ کی جانب سے ایس ایچ او اور ٹیم کو شاباش ۔ایس پی پوٹھوہار کی پتنگ مافیا کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت ۔