یوتھ ایم پی اے راجہ عبدالرحمن کی پنجاب آرٹس کونسل میں 14 اگست کی تقریب میں شرکت
راولپنڈی (پی پی اے)یوتھ ایم پی اے راجہ عبدالرحمن نے پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی میں جشنِ آزادی کے حوالے سے منعقدہ شاندار تقریب میں خصوصی شرکت کی تقریب کی میزبانی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت محترمہ شازیہ رضوان افسر اور جناب رضوان افسر نے کی جبکہ ایم این اے محترمہ طاہرہ اورنگزیب تقریب کی مہمانِ خصوصی تھیں اس موقع پر یوتھ ایم پی اے راجہ عبدالرحمن نے جشنِ آزادی کی خوشیوں میں شرکت کرتے ہوئے ملکی ترقی، خوشحالی اور قومی یکجہتی کے عزم کا اظہار کیا۔