گوجرانوالہ مصنوعی مہنگائی کی روک تھام کیلئے حکومت پنجاب کا اہم اقدامضلع کی تمام تحصیلوں میں کل سے 15 مقامات پر سستے سہولت بازار قائم کردیئے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف شہر میں پیپلز کالونی ماڈل بازار، فتو منڈ چوک، شاہین آباد، کھیالی شاہ پور بازار، صغیر پارک پر سہولت بازار قائم ہونگےتحصیل صدر میں ایمن آباد موڑ، قلعہ دیدار سنگھ میں سہولت بازار قائم ہونگے تحصیل کامونکی میں جی ٹی روڈ مین بازار اور واہنڈو میں سہولت بازار لگیں گے،وزیر آباد میں نظام آباد، جی ٹی روڈ گکھٹر اور سبزی منڈی بازار میں سہولت بازار قائم ہوگا، ڈپٹی کمشنرنوشہرہ ورکاں، تتلے عالی اور نوکھر میں بھی سستے سہولت بازار قائم ہونگے، ڈپٹ تمام سہولت بازاروں میں آٹا، چینی، گھی، دالیں سستے داموں دستیاب ہونگی،
سہولت بازار میں سبزیوں، پھلوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے گیتمام سہولت بازاروں میں چکن کے سٹالز بھی لگائے جائیں گے
سہولت بازاروں کی نگرانی کے لیے ضلعی انتظامیہ مانیٹرنگ افسران کو زمہ داریاں سونپے گی،
سہولت بازاروں میں اشیاء کے معیار، ریٹ لسٹ آویزاں کی جائے گی