لاہور(پی پی اے)پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10% ایڈہاک ریلیف الاؤنس جاری

لاہور(پی پی اے)پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10% ایڈہاک ریلیف الاؤنس جاری.فنانس سیکرٹری افتخار علی سہو نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا.

Comments (0)
Add Comment