نیب کا مولانا فضل الرحمان کو بھیجا گیا سوال نامہ 26 سوالات پر مشتمل ہے انہیں 24 دسمبر تک ثبوت کے ساتھ جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے Read more
لاہور وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے خبردار کیا ہے ٹیم مینجمنٹ کی انا کی وجہ سے پاکستان کرکٹ نیچے جارہی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کامران اکمل کا کہنا ہے کہ محمد عامر نے ٹیم مینجمنٹ کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر یہ فیصلہ کیا، Read more
لاہور ذرائع کے مطابق اسٹنٹ ڈائریکٹرمحمد مردان کی سربراہی میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن ونگ کی ٹیم شہبازشریف اورحمزہ شہبازسے منی لانڈرنگ سے متعلق تحقیقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچی Read more
اسلام آباد وزیر اعظم عمران خان نے بالآخر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے جس کا مقصد آئی ایم ایف پروگرام کا دوبارہ آغاز کرنا ہے Read more
اسلام آباد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے بے نامی شیئرز منجمد کرنے کے معاملے میں نیب نے 136 صفحات پر مشتمل جواب احتساب عدالت میں جمع کرادیا۔ Read more
جہانیاں اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عمر غوری کے ہمراہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہانیاں کا دورہ کیا Read more
راولپنڈی:تھانہ سول لائن پولیس کی کاروائی،آتش بازی کا سامان لے کر جانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج Read more
راولپنڈی :راولپنڈی پولیس کی پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری،09ملزمان گرفتار،پتنگیں اور دھاتی ڈوریں برآمد، Read more
راولپنڈی:ایس پی صدر کا تھانہ صدر بیرونی کااچانک دورہ، دورے کے دوران تھانہ کی بلڈنگ،رہائشی بیرکس، حوالات،فرنٹ ڈیسک اور ریکارڈکا جائزہ Read more