کراچی(پی پی اے) کوئٹہ گلیڈی ایٹر ہی کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کو پی ایس ایل سے باہر کئے جانے کے بعد اب فرنچائز کے آل راؤنڈر انور علی بھی کورونا کے مریض نکل آئے۔ Read more
جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹیم سے شاداب خان اور نسیم شاہ کو فٹنس مسائل کے باعث ڈارپ کر دیا گیا Read more
لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کی تیاریوں کا آغاز کر دیا جس سے پی ایس ایل کی فرنچائزز کو آگاہ کر دیا گیا ہے Read more
لاہور وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے خبردار کیا ہے ٹیم مینجمنٹ کی انا کی وجہ سے پاکستان کرکٹ نیچے جارہی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کامران اکمل کا کہنا ہے کہ محمد عامر نے ٹیم مینجمنٹ کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر یہ فیصلہ کیا، Read more
لاہوربیس بال کو انٹر بورڈ گیمز کا حصہ بنا لیا گیا انٹر بورڈز سپورٹس کمیٹی کی میٹنگ میں بیس بال کو انٹر بورڈ سپورٹس میں شامل کردیا گیا۔ Read more