پی ایس ایل میچز کے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان مرتب کراچی پولیس نے 14 نومبر 2020 سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے میچز کے سلسلے میں مربوط سیکیورٹی پلان مرتب کر لیا۔ Read more
لاہور قومی کرکٹ ٹیم تین ون ڈے اورتین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے اپریل 2021 میں جنوبی افریقہ کا دورہ کریگی، پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کر دی۔ Read more