سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد خان وٹو کی صاحبزادی محترمہ جہاں آرا وٹو نے کورونا وائرس سے بچاو کیلیے کشور پبلک ہائی سکول دیپالپور میں بچوں کو ماسک اور ہینڈ سینٹائزر تقسیم کئے Read more
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر شعیب جدون نے تین بزرگ خواتین کو ڈی سی آفس بہاول نگر میں وزیر اعلی کی جانب سے مالی امداد کے چیک پیش کیے۔ Read more
وفاقی کابینہ نے سیکرٹری سول ایوی ایشن کو اضافی چارج دیا، آٹارنی جنرلسیکرٹری سول ایوی ایشن کو اضافی چارج پر کابینہ کو بتایا کہ یہ خلاف قانون ہے، اٹارنی جنرلاگلے دو تین دنوں میں کابینہ نئے ڈی جی سول ایوی ایشن کو تعینات کریں گے Read more
اسلام آباد ہائی کورٹ سیاسی مہم میں لفظ نیا پاکستان استعمال کرنے کے خلاف درخواست پر تحریری دلائل طلب Read more
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کی ملاقات . صوبہ خیبر پختونخواہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں, کرونا وبا کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال. Read more
بہاولنگراور سیز کمیشن ایکٹ 2014 میں ترمیم وائس چئیرمین پنجاب چوہدری وسیم اختر رامے کی دن رات محنت کا نتیجہ ہے Read more
سی ٹی او راولپنڈی سید علی اکبر کی ہدایات پر موسم سرما برفباری سیزن کا ٹریفک پلان جاری:۔راجہ سعید اختردوران برفباری مری میں اضافی نفری تعینات Read more
رحیم یارخان نلکے کی کھدائی کے دوران زمین سےقدرتی گیس آئی علاقہ مکینوں میں خوشی کی لہر دوڑ اٹھی Read more