Browsing category

علاقائی

احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑی میں پیش کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو عدالت میں بلٹ پروف گاڑی میں پیش کیا جائے،تحریری حکم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حفاظت کے لیے مزید بہتر انتظامات کیے جائیں،تحریری حکم آئی جی ،سی سی پی او لاہور سمیت دیگر افسران بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کا انتظامات کریں،تحریری حکم جوڈیشل ونگ کے مطابق انکے پاس بلٹ پروف گاڑی موجود نہیں ہے،تحریری حکم جوڈیشل ونگ کے مطابق بکتر بند گاڑی میں اہم کیسز اور حفاظت کے لیے اہم شخصیات کو پیش کیا جاتا ہے،تحریری حکم جوڈیشل ونگ کے مطابق پنجاب بھرمیں 29 بکتر بند گاڑیاں ہیں، تحریری حکم درخواست گزار کے مطابق سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،

Read more