لودھراں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لودھراں سید کرار سے اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سید باقر ھمدانی کی ملاقات Read more
ضلع ملیر میں جمعہ کے اجتماعات کے لئے مساجد اور امام بارگاہوں پر پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے انتہائ سخت انتظامات۔ Read more
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔اس وقت جہلم میں 24 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض ہیں جن میں کرونا وائرس بیماری کی کوئی علامات نہیں ہیں Read more
محکمہ اطلاعات وثقافت،حکومت پنجاب،لاہور حمرا ءلوک ورثہایگزیکٹو ڈائریکٹر ثمن رائے کی سربراہی میں الحمرا ء کے وفد کا دورہ لوک ورثہلوک ورثہ کے سربراہ طلحہ علی نے وفد کا پُرتپاک استقبال کیا، Read more
اسکولوں کی سردیوں کی چھٹیاں جلد اور طویل کرنے پر غور۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) کے اجلاس میں بتایا گیا ہے Read more
چیف نیول کا کوسٹل ایریاز میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ”چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے تربت، گوادر اور اورماڑہ میں پاک بحریہ کے یونٹس اور تنصیبات کا دورہ کیا Read more
کمشنر لاہور ذوالفقار گھمن کی ہدایت پر سہولت بازاروں و عام مارکیٹوں میں پرائس چیکنگ۔.گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 25000شہریوں نےسہولت بازاروں سے خریداری کی Read more
راولپنڈی:راول ڈویژن پولیس کا غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرز ریفلنگ اورکھلے عام پٹرول فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، Read more
راولپنڈی تھانہ مورگاہ کاآفیسر کالونی اور گردونواح میں سرچ آپریشن،سرچ آپریشن کے دوران گھروں،کرایہ داروں اورانکے کرایہ داری کوائف کوچیک کیاگیا، Read more