کوئٹہ (پی پی اے)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرا مقصد طاقتور کو قانون کو نیچے لانا اور غربت کم کرنا ہے . Read more
سکھر (پی پی اے)روہڑی کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے میں 13 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی Read more
پشاور (پی پی اے) باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ یواے ای سے آنے والی 2 پروازوں کے 39 مسافرکورونا مریض نکلے۔ Read more
لاہور (پی پی اے)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورنے 14اضلاع میں پینے کے صاف پانی کے 521 منصوبوں کا اعلان کردیا۔ Read more
اسلام آباد(پی پی اے) وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ن لیگ میں دو پارٹیاں ہیں شہباز کی پارٹی میری پارٹی ہے۔ Read more
راولپنڈی (پی پی اے) راولپنڈی پولیس کے ڈی ایس پی سہیل ممتاز کورونا کے خلاف جنگ لڑتے ہوۓ شہید Read more
لاہور (پی پی اے)احتساب عدالت نے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کے خلاف غیر قانونی بھرتی کیس کی انکوائری بند کرنے کا حکم دے دیا۔ Read more
لاہور (پی پی اے) سابق وزیراعظم نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں 20 مئی کو نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، ڈی سی شیخوپورہ نے بولی کی تاریخ مقرر کی ہے۔ Read more
اسلام آباد (پی پی اے)کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں کچہری کے ساتھ فٹ بال گراؤنڈ میں بنے 200 سے زائد غیر قانونی چیمبرز گرا دیئے Read more
لاہور (پی پی اے) لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے فیصلے پر عمل درآمد کی درخواست پر اعتراض ختم کر دیا اور اس باقاعدہ طور پر سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ Read more