وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی قانون سے بالاتر نہیں، پولیس کسی سیاسی اثرورسوخ کو خاطر میں نہ لائے۔ Read more
اسلام آباد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹیرینز نے واضح کر دیا ہے کہ کشمیرعالمی سطح پر متنازعہ مسئلہ ہے Read more
آزربائیجان کے وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ آمدوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے آزری ہم منصب کا خیر مقدم کیا Read more
وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کے دورے پر آئے ترک وزیر خارجہ نے اہم ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Read more
ترک وزیر خارجہ ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کیلئے دہشتگردی کے ناسور کو مکمل شکست دینا ناگزیر ہے۔ Read more
پاک ترک وزرائے خارجہ مذاکرات میں اقتصادی و تجارتی تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا، تعلیمی شعبہ میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ۔ Read more
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کو پاک ترک تعلقات کے استحکام کے اعتراف میں دوسرا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ہلال پاکستان عطا کیا Read more
پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ کا دوسرا سہ فریقی اجلاس بدھ کو اسلام آباد میں ہوگا Read more