لاہور وزیر تعلیم سکولز پنجاب نے کورونا کی دوسری لہر کو خطرناک قرار دیدیا۔ ڈاکٹر مراد راس کہتے ہیں، تعلیمی اداروں کو بند کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ چند روز میں کریں گے Read more
لاہور عوام نے ڈبل سواری پر چالان کا تذکرہ تو سنا ہوگا لیکن لاہور میں موٹرسائیکل سوار کا نہ ڈبل نہ ٹرپل بلکہ 9 بچے بٹھانے پر چالان کٹ گیا۔ Read more
اسلام آباد شہر اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا لنڈے بازار کی رونقیں بحال Read more
امریکی ریاست آریگون اور نیو میکسیکو میں لاک ڈاؤن کا اعلانامریکی ریاست آریگون اور نیو میکسیکو کے گورنرز نے کورونا وائرس کیسز میں اضافے کو دیکھتے ہوئے ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے Read more
ڈیرہ غازی خان آر پی او فیصل رانا کی زیرصدارت ریجن کے چاروں اضلاع کی کرائم میٹنگ،چاروں اضلاع کے ڈی پی اوز اور17ڈی ایس پیز سمیت پولیس افسران کی شرکت، Read more
اسلام آباد تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ڈی سی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کا نفاذ ماسک نہ پہننے والوں پر ہو گا۔ Read more