لاہور ہائیکورٹ, پنجاب بار کونسل کا الیکشن لڑنے والے وکلا کی تعلیمی ڈگریوں کی تصدیق کیلئے دائر درخواست پر سماعتعدالت نے پنجاب بار کونسل کے امیدواروں کی ڈگریوں کی تصدیق کا حکم دیدیا Read more
لاہور شہر میں ڈکیتی کی وارداتیں بڑھنے کے بعد ڈولفن فورس کے اہلکاروں کے لیے بلٹ پروف جیکٹیں خریدنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ Read more
لاہور 90 منٹ کے اندر سٹیشن سے باہر نکلنا ضروری، وگرنہ جرمانہ ہو گا۔ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے اورنج ٹرین کے مسافروں کے لیے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے۔ Read more
لاہور کورونا وائرس کی دوسری لہر آئی جی پنجاب نے پنجاب پولیس کو بائیو میٹرک حاضری سے روک دیا۔ Read more
لاہور صدر مملکت نے گورنر ہاوس میں کورونا ہیروز وال کا افتتاح کر دیا۔ عارف علوی کہتے ہیں کہ دنیا کے کئی ممالک میں کورونا شدت سے آ رہا ہے ہمیں احتیاط کرنا ہو گی Read more
لاہور فاروق گنج کے قریب قلندری نان شاپ میں سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ۔آتشزدگی کے باعث پانچ افراد جھلس گئے جنہیں میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا Read more
پشاور خیبر پختونخوا اسمبلی نے پشاور کے مدرسہ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپوزیشن اراکین نے مطالبہ کیا کہ قانون نافذ کرنیوالے ادارے تھرٹ لیٹر جاری کرنے کی بجائے دہشتگردوں کو روکنے کے اقدامات اٹھائیں Read more
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے افسران کی ایک اور کاوش،7 سالہ گمشدہ بچے کو اس کے گھر والوں سے ملوا دیا Read more
تحریک انصاف شمالی پنجاب کے صدر وا ایم این اے این اے 57 صداقت علی عباسی نے سی پیک کے چیئرمین جنرل عاصم سلیم باجوہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی Read more
اہور ہائیکورٹ پی ایم ڈی سی کے میڈیکل کالجز میں داخلہ کے قواعد و ضوابط کے خلاف درخواستعدالت نے پی ایم ڈی سی کے بنائے قواعد و ضوابط معطل کر دیے Read more