راولپنڈی حکومت پنجاب نے راولپنڈی سمیت صوبہ بھر کے کنٹریکٹ اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس فیصلے پر عملدرآمد سے راولپنڈی ضلع کے ایک ہزار سے زائد مرد وخواتین اساتذہ مستقل ہوں گے۔ Read more
لاہور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایوان وزیراعلیٰ میں تقریب اور ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار، گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے خصوصی شرکت کی Read more
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر غریب بچے کا آپریشن کیا گیا تھا، کامیاب آپریشن کے بعد اس کی آنکھوں کی بینائی لوٹ آئی ہے۔ Read more
لاہور صوبہ بھر پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے تحصیلدار کی 58 سیٹوں کے لیے 1 لاکھ 3 ہزار 467 جبکہ نائب تحصیلدار کی 164 سیٹوں کے لیے 90 ہزار 436 درخواستیں جمع ہو چکی ہیں۔ Read more
لاہور فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیاگیا،مظاہرین نے فرانسیسی حکمرانوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا۔ Read more
لاہور قومی کرکٹ ٹیم تین ون ڈے اورتین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے اپریل 2021 میں جنوبی افریقہ کا دورہ کریگی، پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کر دی۔ Read more
لاہور محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب نے پشاور دھماکے کے بعد سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کر دی، Read more
اسلام آباد وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی دوسری شدید لہر شروع ہوچکی ہے۔ Read more
اسلام آباد وزیراعظم نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظور دے دی ہے جب کہ زیادتی کے مقدمات کے لیے مخصوص عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ہے Read more