لاہور پنجاب حکومت نے حفیظ سینٹر متاثرین کی امداد کے لیے 2 ارب روپے کے ریلیف پیکج کا پلان بنا لیا۔ Read more
اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بچے کی پیدائش پر باپ کو چھٹی سے متعلق بل کثرت رائے سے منظور کر لیاپ Read more
اسلام آباد ڈھائی گھنٹے تک کابینہ اجلاس میں صرف مہنگائی کے جِن کو قابو کرنے کے اقدامات پر بحث ہوئی، وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اراکین ملک میں مہنگائی پر پھٹ پڑے۔ Read more
لاہور بزدار حکومت کا آٹے کی قیمتوں میں استحکام کیلئے عوام دوست اقدام، فلور ملوں کے گندم کوٹے میں اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا Read more
اسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انھیں عوام کی مشکلات کا مکمل احساس ہے۔ جب تک مہنگائی کنٹرول نہیں ہوگی، چین سے نہیں بیٹھوں گا Read more
اسلام آبادکشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے Read more
لاہور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایوان وزیراعلیٰ میں تقریب اور ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار، گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے خصوصی شرکت کی Read more
ترکی کے قومی دفاع کے وزیر ، جنرل ہولسی اکار (ر) نے راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ، جنرل ندیم رضا سے ملاقات کی Read more