پی پی اے اسلام آباد
پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی
  • facebook
  • twitter
  • google_plus
  • Email
پی پی اے اسلام آباد

Algeria.. Huge Economic Potentialities the Gateway to Africa

وفاقی وزیر مرتضیٰ سولنگی نے شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

بچوں کو آنکھوں کے کینسر سے بچانے کے لئے جنیٹک ٹیسٹنگ کا فیصلہ

اسلام آباد (پی پی اے)وزیراعظم عمران خان نے چینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی، دونوں رہنماؤں نے کورونا ویکسین کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

Read more

راولپنڈی (پی پی اے) راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں پروفیسر ڈاکٹر رائے اصغر و دیگر ڈاکٹرز و نرسز نے بچوں کے ہمراہ فلسطین میں ہونے والے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

Read more

اسلام آباد (پی پی اے)اپوزيشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہےکہ حکومت کی منظور کردہ قرار داد کو تمام پارلیمنٹیرینز مل کر اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر لے کر جائيں اور انہیں تھمائيں

Read more

لاہور (پی پی اے)احتساب عدالت نے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کے خلاف غیر قانونی بھرتی کیس کی انکوائری بند کرنے کا حکم دے دیا۔

Read more

اسلام آباد (پی پی اے) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ رنگ روڈ اسکینڈل میں ابھی تک کسی وزیر یا مشیر کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔

Read more

لاہور (پی پی اے)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ اسرائیل کے فلسطین پر مسلسل حملے انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں ہیں، طاقت کے نشے میں مدہوش اسرائیل کے ہاتھ معصوم فلسطینی شہریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔

Read more

لاہور (پی پی اے) سابق وزیراعظم نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں 20 مئی کو نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، ڈی سی شیخوپورہ نے بولی کی تاریخ مقرر کی ہے۔

Read more

اسلام آباد (پی پی اے)کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں کچہری کے ساتھ فٹ بال گراؤنڈ میں بنے 200 سے زائد غیر قانونی چیمبرز گرا دیئے

Read more

اسلام آباد (پی پی اے)وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر کی ذمہ داریاں تفویض کر دیں

Read more

لاہور (پی پی اے) لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے فیصلے پر عمل درآمد کی درخواست پر اعتراض ختم کر دیا اور اس باقاعدہ طور پر سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔

Read more

پوسٹوں کی نیویگیشن

Previous Page 1 of 130 … Page 24 of 130 … Page 130 of 130 Next
  • الصفحة الرئيسية
View Desktop Version
Powered by Ideatech