مردان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر ظاہر شاہ کی سربراہی میں فیئر اینڈ ایگزبیشن سٹینڈنگ کمیٹی نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہورالحق اور آئی بی ایل ڈپیارٹمنٹ عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے ڈاکٹر جہانگیر سے ملاقات کی۔ Read more
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی اور موٹر سائیکل سروس کمپنی بائیکیا کے مابین شہر کی خوبصورتی کے لیے معاہدے کی تقریب لیاقت باغ پی ایچ اے ہیڈ آفس میں منعقد ہوئی Read more
وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے مشن کلین لاہور کے سلسلے میں ایل ڈبلیو ایم سی کے فیلڈ ملازمین کی اتوار کی چھٹی منسوخ کر دی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ Read more
لاہور چوھدری شجاعت پاکستان مسلم لیگ ق کے بلامقابلہ مرکزی صدر، طارق بشیر چیمہ سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے Read more