پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند سے ہر شے دھندلا گئی، موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، Read more
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائےگی Read more
لاہورصوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں لاہور شہر کی خوبصورتی بڑھانے، پارکنگ اور ٹریفک کے مسائل کے حل کیلئے پلان تیار کرلیا گیا Read more
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق ادوار میں کمزور طبقوں کو جان بوجھ کر کمزور رکھا گیا Read more
جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹیم سے شاداب خان اور نسیم شاہ کو فٹنس مسائل کے باعث ڈارپ کر دیا گیا Read more
تعلیمی ادارے 18 جنوری سے کھولنے سے قبل صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا اہم بیان ، تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے پڑے تو کر سکتے ہیں. Read more
آزربائیجان کے وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ آمدوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے آزری ہم منصب کا خیر مقدم کیا Read more
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 5سالہ ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری دی جائے گی Read more