اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن سینیٹ کے الیکشن اور ضمنی انتخابات دونوں میں حصہ لے گی۔ Read more
سری نگر: جموں و کشمیر پولیس نے بھارتی فوج کے ہاتھوں بے گناہ کشمیریوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیے جانے کی تصدیق کردی۔ Read more
سپریم کورٹ نے محکمہ تعلیم سندھ میں 7 کروڑ سے زائد کی خردبرد کے جرم میں سینئر اکاوئنٹنٹ ٹھٹھہ عرفان احمد شیخ کی برطرفی کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ Read more
ایڈوائزر گورنرپنجاب۔سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری انوضہ احسان بٹ نے سرائے عالمگیر نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا Read more
ہم اولیاءاللہ کی دینی وروحانی وسیاسی خدمات اور افواج پاکستان کومستحکم پاکستان بنانےپرخراج تحسین پیش کرتے ہیں. مضبوط پاکستان خوشحال پاکستان ہمارے مفاد میں ہےچیرمین تحریک کاروان امن پاکستان . Read more