راولپنڈی ریجنل پولیس آفیسر عمران احمرنے ریجنل انوسٹی گیشن برانچ میں تعینات انسپکٹرچوہدری بشارت احمد کے سروس سے ریٹائرڈ ہونے پرخصوصی الوداعی تقریب کا انعقاد کیا۔ Read more
احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک انتقال کر گئےارشد ملک کورونا وائرس کا شکار تھےارشد ملک گزشتہ 25 روز سے شفاء ہسپتال میں زیر علاج تھے Read more
راولپنڈی پیرودھائی کے علاقہ میں دھماکہ، 01 شخص جاں بحق، 07 افراد زخمی, زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،زخمیوں اور جاں بحق شخص کی شناخت کی جا رہی ہے Read more