سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد خان وٹو کی صاحبزادی محترمہ جہاں آرا وٹو نے کورونا وائرس سے بچاو کیلیے کشور پبلک ہائی سکول دیپالپور میں بچوں کو ماسک اور ہینڈ سینٹائزر تقسیم کئے Read more
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر شعیب جدون نے تین بزرگ خواتین کو ڈی سی آفس بہاول نگر میں وزیر اعلی کی جانب سے مالی امداد کے چیک پیش کیے۔ Read more
پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل فصیح بخاری کا اسلام آباد میں وفات پا گئے ۔ایڈمرل فصیح بخاری نے 1962 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ Read more
وفاقی کابینہ نے سیکرٹری سول ایوی ایشن کو اضافی چارج دیا، آٹارنی جنرلسیکرٹری سول ایوی ایشن کو اضافی چارج پر کابینہ کو بتایا کہ یہ خلاف قانون ہے، اٹارنی جنرلاگلے دو تین دنوں میں کابینہ نئے ڈی جی سول ایوی ایشن کو تعینات کریں گے Read more
اسلام آباد ہائی کورٹ سیاسی مہم میں لفظ نیا پاکستان استعمال کرنے کے خلاف درخواست پر تحریری دلائل طلب Read more
وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ملکی سطح پر کرونا کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس. Read more
وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی ملاقات۔ ملک میں کھیلوں کی سرگرمیوں سے متعلق مختلف انتظامی امور پر تبادلہ خیال Read more
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کی ملاقات . صوبہ خیبر پختونخواہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں, کرونا وبا کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال. Read more