کراچی میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے اثرات پھیلنے کے بعد چار اضلاع میں سمارٹ اور دو اضلاع میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے Read more
لاہور صدر نجی اسکولز نے 31 جنوری تک اسکولوں کی بندش مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلسے جلوس بند کرانے کے بجائے حکومت اسکول بند کرانے پر تلی ہے۔ان خیالات کا اظہار صدرآل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن مرزا کاشف Read more
کراچی منظور کالونی میدان جنگ, محمود آباد میں نالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن شدید مزاحمت کے بعد ملتوی Read more
شیخوپورہ موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں پیٹرول آفیسرز اور جونیئر پیٹرول آفیسرز کی دسویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد پاسنگ آؤٹ پریڈ میں وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مُراد سعید کی بطورمہمانِ خصوصی شرکت Read more
اسلام آبادتھانہ کورال کی حدود میں درخت سے لٹکتی لاش برآمد زرائعتھانہ کورال کے علاقہ گلبرگ گرین میں 20 سالہ نوجوان کی لاش درخت سے لٹکتی پائی گئی Read more
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 11 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔اس وقت جہلم میں 51 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض ہیں Read more
کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمود نے کہا ہے کہ راولپنڈی ضلع میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ شدت اختیار کر رہا ہے Read more
اسلام آباد چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی والدہ کے انتقال پر تعزیت Read more