اسلام آباد قومی احتساب بیورو (نیب) میں قانونی مشیر اور اسپیشل پراسیکیوٹرز شامل کر کے پراسیکیوشن ڈویژن کی تشکیل نو کر دی گئی۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ پراسیکیوشن ڈویژن کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد قانونی مشیر اور اسپیشل پراسیکیوٹرز شامل کر کے پراسیکیوشن ڈویژن کی تشکیل نو کی ہدایت جاری کی ہے۔چیئرمین نیب نےکہا کہ نیب "احتساب سب کے لیے” کی Read more
لاہور وزیراعلیٰ نے باہمت بزرگ پروگرام کا افتتاح کر دیا، 65 سال سے زائد عمر کے مستحق افراد کو ماہانہ 2000 روپے ملیں گے۔ Read more
لاہور سعودی حکام کی جانب سے غیر ملکیوں پر عمرہ کی ادائیگی پر جزوی پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد پاکستان سے ٹور آپریٹرز نے عمرہ کی بکنگ کا آغاز کر دیا۔ Read more
لاہور پنجاب میں کورونا وائرس کے 609 نئے کیسز رپورٹ، تعداد112,893 ہو گئی۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرکے مطابق Read more
لاہور سربراہ تحریک لبیک علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے مینار پاکستان (گریٹر اقبال پارک) گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ Read more
لاہور معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ریور راوی پراجیکٹ میں 28 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوگی اور منصوبے سے 12 لاکھ افراد کو روز گار ملے گا Read more
لاہور پنجاب حکومت نے شادی ہالز کے اندر تقریبات پر پابندی عائد کر دی۔ شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کی اجازت صرف کھلی جگہوں پر ہوگی۔ تقریبات میں زیادہ سے زیادہ 300 افراد کے اکٹھ کی اجازت ہوگی Read more
لاہور صوبائی وزیر تعلیم کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں انہوں نے کہا سکولوں کی بندش کے حوالے سے حکومتی فیصلے پر عملدر آمد ہوگا Read more
اسلام آباد اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دیدی ہے Read more
پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو شہر میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا Read more