پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

پاکستان میں سعودی عرب کےسفیر جناب نواف بن سعید المالکی کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر جناب نواف بن سعید المالکی کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ ترجمان پاک بحریہ سعودی سفیر کی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ ترجمان پاک بحریہ نیول چیف اور معزز مہمان نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ بحری تعاون پر بات چیت کی۔ ترجمان پاک بحریہ معزز مہمان نے امیرالبحر کو پاک بحریہ کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کیلٸے نیک خواہشات کا اظہار کیا ترجمان پاک بحریہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.