PIA کا آپریشن برطانیہ متبادل سے ذرائع بحال
قومی ایئر لائن پی آئی اے کا متبادل ذرائع سے برطانیہ کا فلائٹ آپریشن بحال ہو گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دیگر ایئر لائنز کے طیاروں سے 30 اکتوبر سے برطانیہ کے لیے پروازوں کا آغاز کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں اسلام آباد سے لندن، لاہور سے لندن اور اسلام آبادسے مانچسٹر تک پی آئی اے کی پروازیں چلائی جائیں گی۔