پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

لاڑکانہ کراچی جلسے میں شرکت کیلئے جانے والے قافلے میں شامل وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

لاڑکانہ کراچی جلسے میں شرکت کیلئے جانے والے قافلے میں شامل وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، خیرپور ناتھن شاہ کے قریب انڈس ہائی پر اچانک آگ لگنے سے وین مکمل طور پر جل گئی، رابطہ کرنے پر پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کے اطلاعات سیکرٹری عمران جتوئی نے بتایا کہ سارے کارکناں خیریت سے ہیں، ہمارے قافلے میں شامل وین اچانک خراب ہوئی، وین میں کارکنان کو اتار کر دوسری گاڑی میں شفٹ کرنے کے بعد اچانک آگ لگ گئی، شاید ایل پی جی سلنڈر پھٹنے سے آگ لگی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.