پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

سابق پروفیسر جناح ہسپتال ، کرونا سے وفات پا گئے

جناح اسپتال کراچی کے سابق پروفیسر آف سرجری ڈاکٹر سید وقار احمد کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ سربراہ جناح اسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس سے جناح اسپتال کے سابق پروفیسر آف سرجری ڈاکٹر سید وقار احمد انتقال کرگئے۔ پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 660 کیسز، 19 اموات پاکستان: مثبت کورونا وائرس کے کیسز بڑھنےکی شرح میں اضافہ انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر وقار احمد نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ڈاکٹر سیمی جمالی نے کہا کہ ڈاکٹر وقار احمد تین سال قبل جناح اسپتال سے ریٹائر ہوئے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.