Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر مشیر سیاحت و چئیر مین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود کا جہلم کا دورہ مشیر وزیراعلیٰ نے سوہاوہ میں قائم سہولت بازار میں انتظامات کا جائزہ لیا.اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ شرجیل شاہد کی مشیر وزیراعلیٰ کو سہولت بازار پر بریفنگ
آصف محمود نے اشیا کے نرخ چیک کئے، انتظامات پر اظہار اطمینان مشیر سیاحت و آثار قدیمہ نے مین بازار سوہاوہ کا بھی دورہ کیاچیف آفیسر بلدیہ سوہاوہ اظہر مجید کو بازار اور آبادیوں میں صفائی یقینی بنانے کی ہدایت اور میونسپل کمیٹی سوہاوہ کا بھی دورہ، کھلی کچہری لگائی
کھلی کچہری میں شہریوں کی شکایات کے ازالے پر موقع پر احکامات جاری کئے
مشیر سیاحت و آثار قدیمہ نے رورل ہیلتھ سنٹر اور تھانہ ڈومیلی کا بھی معائنہ کیا