پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

راولپنڈی آرپی او راولپنڈی کا راولپنڈی کرکٹراولپنڈی آرپی او راولپنڈی کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ

  1. راولپنڈی آرپی او راولپنڈی کا راولپنڈی کرکٹراولپنڈی آرپی او راولپنڈی کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ،راولپنڈی پولیس کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ ایونٹ کے لئے کیے گئے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا اور پولیس افسران کوڈیوٹی کے متعلق ہدایات دیں۔تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر عمران احمر نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا،دورے کے دوران آرپی او راولپنڈی نے راولپنڈی پولیس کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ ایونٹ کے لئے کیے گئے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا،ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈ ی شعیب محمود آرپی او راولپنڈی کو حفاظتی اقدامات کے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ راولپنڈی پولیس انٹرنیشنل کرکٹ ایونٹ کے موقعہ پر فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے اورمقصد کے لیے تمام ذرائع بروئے کار لائے جا رہے ہیں،آرپی او راولپنڈی نے پولیس افسران کوہدایات دیتے ہوئے کہاکہ کھلاڑیوں کی سیکورٹی مزید فول پروف بنائی جائے،پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئندہے جو کہ عالمی سطح پر سیکورٹی اداروں پر اعتماد کا اظہار ہے،اس ایونٹ اورکھلاڑیوں کی حفاظت کے لیے تمام ممکنہ وسائل کو بروئے کارلایاجائے،میچز کی سیکورٹی کے لیے مامور کی گئی سیکورٹی ڈیوٹی کو سینئر افسران بار بار چیک و بریف کریں اورالرٹ ڈیوٹی کے متعلق گاہے بگاہے ہدایات دیتے رہیں۔ سٹیڈیم کا دورہ،راولپنڈی پولیس کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ ایونٹ کے لئے کیے گئے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا اور پولیس افسران کوڈیوٹی کے متعلق ہدایات دیں۔تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر عمران احمر نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا،دورے کے دوران آرپی او راولپنڈی نے راولپنڈی پولیس کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ ایونٹ کے لئے کیے گئے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا،ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈ ی شعیب محمود آرپی او راولپنڈی کو حفاظتی اقدامات کے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ راولپنڈی پولیس انٹرنیشنل کرکٹ ایونٹ کے موقعہ پر فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے اورمقصد کے لیے تمام ذرائع بروئے کار لائے جا رہے ہیں،آرپی او راولپنڈی نے پولیس افسران کوہدایات دیتے ہوئے کہاکہ کھلاڑیوں کی سیکورٹی مزید فول پروف بنائی جائے،پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئندہے جو کہ عالمی سطح پر سیکورٹی اداروں پر اعتماد کا اظہار ہے،اس ایونٹ اورکھلاڑیوں کی حفاظت کے لیے تمام ممکنہ وسائل کو بروئے کارلایاجائے،میچز کی سیکورٹی کے لیے مامور کی گئی سیکورٹی ڈیوٹی کو سینئر افسران بار بار چیک و بریف کریں اورالرٹ ڈیوٹی کے متعلق گاہے بگاہے ہدایات دیتے رہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.