لاہور کورونا وائرس کی دوسری لہر آئی جی پنجاب نے پنجاب پولیس کو بائیو میٹرک حاضری سے روک دیا۔
لاہور کورونا وائرس کی دوسری لہر آئی جی پنجاب نے پنجاب پولیس کو بائیو میٹرک حاضری سے روک دیا۔ آئی جی پنجاب نے سی سی پی او لاہور، سی پی اوز اور آر پی اوز کو مراسلہ بھجوا دیاآئی جی پنجاب نے احتیاطی تدابیر کو تھانوں، ٹریفک سیکٹرز اور پولیس لائنز میں چسپاں کرنے کا حکم دے گیا۔ مراسلہ کے مطابق افسران و اہلکار مصافحہ کرنے اور گلے ملنے سے پرہیز کریں۔ نزلہ، زکام اور فلو میں مبتلا افراد سے تین فٹ کا فاصلہ رکھیں۔ افسران و اہلکار سینٹائزر استعمال کرنے کی عادت اپنائیں۔