راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے04ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سے730 گرام چرس،31بوتل شراب برآمد
راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے04ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سے730 گرام چرس،31بوتل شراب برآمدکر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے،تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے طلحہ مسعود سے200گرام چرس، تھانہ آراے بازار پولیس نے غلام مجتبیٰ سے530گرام چرس، تھانہ نصیرآباد پولیس نے قدوس حیات سے30بوتل شراب،تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے تنویر اختر سے01بوتل شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔