پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

فورٹ عباس پاکستان تحریک ترقی کسانوں پر کیے جانے والے ظلم اور تشدد کی بھرپور انداز میں مذمت کرتے یے

فورٹ عباس پاکستان تحریک ترقی کسانوں پر کیے جانے والے ظلم اور تشدد کی بھرپور انداز میں مذمت کرتے یے پنجاب صدر افضل حسین بھٹی٠کسانوں کے پرامن احتجاج میں پولیس کی جانب سے کی جانی والی آنسو گیس شیلنگ۔ لاٹھی چارج اور واٹر کینن کا استعمال قابل افسوس ہے گزشتہ روز صحافی برادری سے بات کرتے ہوئےصدر پاکستان تحریک ترقی افضل حسین بھٹی نے کہا کہ زراعت سے پاکستانی معیشت کا پہیہ چلتا ہے لیکن افسوس جو لوگ دن رات گرمی اور سردی کا فرق کیے بغیر مشکل ترین حالات میں اپنا کام جاری رکھتے ہیں حکومت پنجاب اور پنجاب پولیس کی جانب سے ان پر ظلم کیا گیا جو کہ تمام کسانوں کے لئے باعث شرمندگی ہے دوران تشدد پاکستان کسان اتحاد کے سینیئر کارکن وفات پا گئے جس کا حساب حکومت اور پنجاب پولیس کو دینا ہو گا پاکستان تحریک ترقی پنجاب صدر نے مزید کہا کہ اس معاملے پر تمام کسانوں کو غیر سیاسی ہو کر ذاتی طور پر پاکستان کسان اتحاد کا ساتھ دینا چاہیے کیونکہ یہ تمام کسانوں کے حقوق کی جنگ ہے پاکستان تحریک ترقی ہمیشہ کی طرح آج بھی اپنے کسانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ان مشکل حالات میں ہم اپنے کسانوں کو تنہا نہیں چھوڑ سکت

Leave A Reply

Your email address will not be published.