پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

پنجاب حکومت ایم پی اے محترمہ سیمابیہ طاہر ستی کالیڈیز پارک بہاولپور کا وزٹ

پنجاب حکومت ایم پی اے محترمہ سیمابیہ طاہر ستی کا چیئرپرسن پی ایچ اے محترمہ شہلا احسان کے ساتھ لیڈیز پارک بہاولپور کا وزٹ۔ اس موقع پر پی ایچ اے کی انتظامیہ نے ان کا زبردست استقبال کیا۔ پارک میں پودا لگایا اور بہاولپور میں محترمہ شہلا احسان کے کئے گئے زبردست اقدامات کی تعریف کی اور بہاولپور کو کلین اینڈ گرین انڈیکس میں پورے پنجاب میں دوسرے نمبر پر آنے پر شہلا احسان کو مبارکباد پیش کی۔بہاولپورترجمان پنجاب حکومت ایم پی اے محترمہ سیمابیہ طاہر کا چیئرپرسن پی ایچ اے محترمہ شہلا احسان کے ساتھ لیڈیز پارک بہاولپور کا وزٹ۔ اس موقع پر پی ایچ اے کی انتظامیہ نے ان کا زبردست استقبال کیا۔ پارک میں پودا لگایا اور بہاولپور میں محترمہ شہلا احسان کے کئے گئے زبردست اقدامات کی تعریف کی اور بہاولپور کو کلین اینڈ گرین انڈیکس میں پورے پنجاب میں دوسرے نمبر پر آنے پر شہلا احسان کو مبارکباد پیش کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.