سیشن کورٹ تھانہ چوہنگ کے باہر احتجاج اور سڑک بلاک کرنے کا مقدمہلیگی رہنما سیف الملوک کھوکھر سمیت 7کارکنوں کی عبوری ضمانتیں منظو
سیشن کورٹ تھانہ چوہنگ کے باہر احتجاج اور سڑک بلاک کرنے کا مقدمہلیگی رہنما سیف الملوک کھوکھر سمیت 7کارکنوں کی عبوری ضمانتیں منظور ایڈیشنل سیشن جج شکیل اعوان نے قبل از گرفتاری درخواست ضمانتوں پر سماعت کی پولیس نے سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کےلیے مقدمے میں نامزد کیا عدالت ضمانت منظور کرنے کا حکم دے،استدعا