وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا علامہ اقبالؒ کے یوم پیدائش کے موقع پر پیغام کویٹہ آج پوری قوم مفکر اسلام اور عظیم فلسفی شاعر علامہ محمد اقبال کو بھرپور خراج عقیدت پیش کر رہی ہے۔
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا علامہ اقبالؒ کے یوم پیدائش کے موقع پر پیغام کویٹہ آج پوری قوم مفکر اسلام اور عظیم فلسفی شاعر علامہ محمد اقبال کو بھرپور خراج عقیدت پیش کر رہی ہے۔ وز علامہ اقبالؒ کو برصغیر کے مسلمانوں یراعلی کیلئے الگ وطن کا تصور پیش کرنے پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔کے فرمودات سے ہمیں اسلام کاحقیقی پیغام سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔ شاعر مشرق نے ہمیشہ مسلمانوں کو آپس کے اتحاد ،اتفاق اور عمل کی تلقین کی علامہ اقبال کی سوچ اور کلام آج بھی ہمارے لئے مشعل راہ ہے ہمیں اجتماعی ترقی اور خوشحالی کے حصول کیلئے علامہ اقبال کے فلسفے پر عمل پیرا ہونا ہوگا۔ جام کمال خان