وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان/یوم اقبال کے حوالے سے پیغامآج کا دن مفکر اسلام کے فرمودات کی روشنی میں پاکستان سے تجدید عہد وفا کا دن ہے۔
وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان/یوم اقبال کے حوالے سے پیغامآج کا دن مفکر اسلام کے فرمودات کی روشنی میں پاکستان سے تجدید عہد وفا کا دن ہے۔فیاض الحسن چوہانعلامہ اقبال کی تعلیمات میں فرد کی ذات سے لیکر امت کی ترقی تک کے لیے سبق موجود ہے۔ فیاض الحسن چوہانعلامہ اقبال نے "پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ” کے ذریعے اتحاد و یگانگت کا سبق دیا۔ فیاض الحسن چوہانعلامہ اقبال نے نوجوانوں کو نئے علوم کے ذریعے مستقبل اپنے نام کرنے کے تلقین کی۔ فیاض الحسن چوہانوہ ہمیشہ نوجوان نسل کو ملک و ملت کا سرمایہ گردانتے رہے۔ فیاض الحسن چوہانہمیں اپنی نئی نسل کو علامہ اقبال کی تعلیمات سے روشناس کروانے کی اشد ضرورت ہے۔ فیاض الحسن چوہان