پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

اسلام آباد:
ایس صدر محمد سرفراز ورک کی ہدایت پر تھانہ رمنا پولیس کی کاروائی،دوران سپیشل چیکنگ 3 منشیات فروش گرفتار،منشیات فروشوں کے قبضہ سے شراب، الکوحل اور چرس برآمد،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی،کاروائی اے ایس پی رانا عبدالوھاب کی نگرانی میں ایس ایچ اوتھانہ رمنا معہ ٹیم نے کی،

Leave A Reply

Your email address will not be published.