پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پارلیمانی رہنماؤں کا مورخہ 11نومبر کو ہونے والا اجلاس ملتوی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پارلیمانی رہنماؤں کا مورخہ 11نومبر کو ہونے والا اجلاس ملتوی۔اجلاس میں قومی سلامتی کے امور پر بریفنگ ھونی تھی۔قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ نے اجلاس کے ملتوی ھونے کا نوٹس جاری کر دیا ھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.